ھفتہ, 20 اپریل 2024


رنبیر کپور کی فلم ’سنجو ‘کا ٹیزرجاری

 

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمٹ) فلم میں سنجے دت کا مرکزی کردار رنبیر کپور ادا کر رہے ہیں جس کی ہدایات راج کمار ہیرانی نے دی ہیں
فلم میں سنجے دت کی زندگی کے تمام اتارچڑھاو دکھائے گئے ہیں۔ منشیات کے عادی سنجے دت سے لے کر سپر سٹار بننے تک اور اس کے بعد جیل جانے تک کی کہانی پر مبنی فلم "سنجو" میں مرکزی کردار ادا کرنے والے رنبیر کپور فلم کے پہلے ٹیزر میں اپنے کرں۔

واضع رہے کہ فلم کو سنجے دت کے دیرینہ دوست اور منا بھائی سیریز کے ہدایات کار راج کدار میں ڈوبے ںظر آرہے ہیں۔جس کو فلم بین کافی سراہا رہے ہیمار ہیرانی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔فلم 29 جون کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment