ھفتہ, 20 اپریل 2024


بالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی 10 سال بعد اسکرین پر جلوہ گر

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ا جے دیوگن اور کاجول 10سال بعد پھر سے اسکرینز پر ساتھ نظر آئے گے۔

دونوں سپراسٹارز پھر سے کافی مدد کے بعد ایک ساتھ کام کر رہے ہیں فلم کا کام کافی مکمل ہو چکا ہے اور فلم بنانے کے لئے ممبئی میں بڑے سیٹ لگائے گئے ہیں سیٹس کی مالیت ۷کروڑ کے لگ بھگ بتائی جارہی ہے فلم پر بھرپور خرچہ کیا جارہا ہے فلم میں اجے دیوگن کے ساتھ مقابل اداکارہ ان کی اہلیہ کاجول ہوں گی اور کافی عرصہ بعد ان کو اکھٹے سکرینز پر دیکھا جائے گا فلم تاناجی اگلے سال نومبر میں سینیما گھروں کی زینت بنے گی۔
واضح رہے کہ اجے دیوگن اور کاجول نے بہت سی فلمیں ساتھ کی ہیں اور کافی مدد کے بعد وہ پھر سے فلم میں ساتھ نظر آئے گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment