جمعہ, 19 اپریل 2024


ماڈل عائشہ عمر نے اپنی زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں

ماڈل عائشہ عمر نے اپنی زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں کراچی : ماڈل عائشہ عمر نے اپنی زندگی کی 36 بہاریں دیکھ لیں وہ اپنی سالگرہ اپنے اہلخانہ کے ساتھ کراچی میں منائیں گی انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز بطور ماڈل کیا مگر ان کو شہرت کی بلندیوں تک لے جانے والا ڈرامہ بلبلے ہے اس کہ علاوہ کراچی سے لاہور میں ان کی اداکاری کو لوگوں نے بہت سراہا اس کہ علاوہ بھی وہ متعدد ڈرامہ سیریلز میں اپنی اداکاری کے گوہر دکھاتی ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment