ھفتہ, 20 اپریل 2024


کپل شرما کی شادی کا علان

ممبئی:کامیڈین کپل شرما کی شادی کی تا ریخ کا اعلان ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کپل اپنی گرل فرینڈ گینی کے ساتھ 12 دسمبر کو جھالندر میں شادی کے بندھن میں بندھیں گے اور دونوں کے استقبالیہ تقریب 14 دسمبر کوہوگی۔

کپل شرما نے اپنی شادی دھوم دھام سے کرنے کی منصوبہ بندی کی ہے ان کا کہنا ہے کہ گینی اپنے والدین کی اکلوتی اولاد ہے لہٰذا ہم دونوں کی فیملی چاہتی ہے کہ شادی خوب دھوم دھام سے ہو۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment