جمعہ, 26 اپریل 2024


اسٹیج اداکارہ سنگم رانا قتل کیس کے تمام ملزمان بری

 

لاہور: 2015میں قتل ہونے والی اسٹیج اداکارہ سنگم رانا کے ملزمان کو بری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انکے قتل میں ملوث ملزمان آکاش رمضان، عثمان اور آمنہ بی بی کو انکی والدہ کے معاف کرنے بعد ایڈینشل سیشن جج نے تینوں ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment