منگل, 23 اپریل 2024


بالی ووڈ اداکارہ سیلینا جیٹلی کی فلموں میں واپسی کی تیاریاں

ممبئی :بولی وڈاداکارہ سیلینا جیٹی 6سال کے لمبے عرصے کے بعد فلموں میں واپس نظر آئے گیں۔وہ آخری بار2012 میں رآنے والی فلم ”ول یو میری می“ میں نظر ائی تھی ۔
 
اس کے بعد سیلینا اپنی شادی اور پھر ماں بننے کے بعدگھریلو زنگی میں مشغول رہیں۔
 
حال ہی میں ہدایتکار رام کمال مکھرجی نے اپنی نئی فلم اداکاری کی پیشکش کی جسے انہوں نے خوشی سے قبول کرتے ہوے پھر سے اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment