جمعہ, 19 اپریل 2024


بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیراکا 40 لاکھ ڈالر کاعطیہ

 

لاہور۔ کو لمبیا میں بچوں کو تعلیم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے شکیرا نے 40 لاکھ ڈالر عطیہ کر دئیے
اس حوالے سے منعقدہ تقریب کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں۔
گلوکارہ شکیرا 2003 سے اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر ہیں
، انھوں نے بچوں کی مدد سے ایک اسکول کی بنیاد رکھی ہے اور ان کو علم کی روشنی سے منور کرنے کیلئے 40 لاکھ ڈالر عطیہ بھی کر دئیے
کولمبیا میں تقریب کے دوران گلوکارہ بچوں کے ساتھ گھل مل گئیں اور ان کی فرمائش پر تصاویر بھی بنوائیں۔شکیرا کے عطیے پر سکول اساتذہ نے ان سے اظہار تشکر بھی کیا

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment