Print this page

راجپال یادیو کو 3 ماہ کے لئے جیل بھیج دیا

 

نئی دہلی: مزاحیہ اداکار راجپال یادیو کو قرض کی عدم ادائیگی پر تین ماہ کے لیے جیل ہوگئی بالی ووڈ فلم’بھول بھلیاں‘،’ہنگامہ‘ اور چھپ چھپ کے‘ میں اپنی مزاحیہ اداکاری سے لوگوں کو ہنسانے والے بالی ووڈ اداکار راجپال یادیوکو 5 کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر تین ماہ کے لیے جیرالل بھیج دیاگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دلی ہائیکورٹ نے گزشتہ روز ہونے والی سماعت کے دوران فیصلہ سناتے ہوئے اداکار راجپال کو فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا بعد ازاں انہیں تین ماہ کے لیے تہار جیل بھیج دیاگیا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں