بدھ, 24 اپریل 2024


لولی وڈکی ۲ مشہور اداکارہ پرکشش خواتین قرار ۔

 

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور صنم سعید نے ایشیا کی پرکشش خواتین کا اعزاز اپنے نام کرلیاتفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے ایسٹرن آئی نے سال 2018 میں ایشیا کی پرکشش خواتین کی فہرست جاری کی جس میں بالی ووڈ حسیناو¿ں کا نام بھی شامل ہے، عالمی شہرتِ یافتہ پاکستانی اداکارہ نے خوبصورتی کے معاملے میں کترینہ کیف، عالیہ بھٹ اور سونم کپور کو شکست دے دی برطانوی جریدے نے جو فہرست جاری کی ا±س میں 50 خواتین کے نام شامل ہیں، عوامی رائے کے بعد اس لسٹ کو مرتب کیا گیا بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون سرفہرست رہیں جبکہ گزشتہ برس وہ تیسرے نمبر پر تھیں، دوسرے نمبر پر پریانکا چوپڑا، تیسرے پر نیہا شرما اور چوتھے پر پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا نام شامل ہے جبکہ صنم سعید فہرست میں 19ویں پوزیشن حاصل کرسکیںماہرہ خان کا کہنا ہے کہ میں ایک بار پھر ایشیاءکی پرکشش خاتون بننے پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں کیونکہ یہ سب ا±ن کی وجہ سے ہی ممکن ہے صنم سعید سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر خواتین کے حق میں آواز بلند کرنے پر فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیںعلاوہ ازیں ارمینہ خان نے 24ویںمہوش حیات اور اقرار عزیز 46ویں نمبر پر ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment