ھفتہ, 20 اپریل 2024


اکستانی اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا واحد سہارا بنالیا

 

اداکارہ کی جانب سے کبھی وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام دیا گیا تو کبھی نئے سال کی مبارکباد دی گئی ہے لیکن سوشل میڈیا پرانگریزی زبان میں جاری ہونے والے پیغامات پر مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والوں کی اکثریت نے جہاں تنقید کی وہیں انگریزی بولنے پر مذاق بھی اڑایا ہے اداکارہ میرا کے قریبی ذرائع کے مطابق گزشتہ برس اداکارہ میرا کو جہاں فلم، ٹی وی ڈراموں میں کام کیلیے بہت سے لوگوں نے تسلی دینے کے سوا کوئی چھوٹا سا کردار نہ دیا وہیں ان ساتھی فنکاروں نے بھی ہاتھ نہ پکڑایا جن کے ساتھ میرا کی گہری دوستی رہ چکی ہے دوستوں کی جانب سے نظر انداز ہونے پر اداکارہ میرا نے سوشل میڈیا کو اپنا سہارا بنا لیا اوراسی لیے اداکارہ میرا کے ایک قریبی دوست نے انھیں سوشل میڈیا کا سہارا لینے کا مشورہ دیا جس پر عمل کرتے ہوئے اب اداکارہ میرا اپنے موبائل پر پیغام ریکارڈ کرتی ہیں۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment