منگل, 23 اپریل 2024


مشہور آل راﺅنڈر کا بیٹا میدان میں آٹو گراف لینے آگیا

سڈنی: آسٹرلیا کے مشہور آل راﺅنڈر شین واٹسن کا بیٹاول میدان میں آگیا اور اپنے والد سے آٹو گراف لیا۔
اس موقع پر واٹسن نے اپنے بیٹے کا سر چوما اور گلے سے بھی لگاےا ،یہ منظرنامہ دیکھ کہ آوام بھی خوشی سے نہال ہوگئے اور داد دیے بنا نہیں رہا گیا
یاد رہے کہ مشہور آل راﺅنڈر شین واٹسن سڈنی ٹھنڈر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment