منگل, 23 اپریل 2019


اداکار نعمان اعجازاورصباقمراگلےڈرامےمیں ساتھ نذرآئینگے

 لاہور:اداکارہ صباقمر ویب سیریز میں نعمان اعجاز کے ساتھ مرکزی کردار ادا کریں گی ۔بتایا گیا کہ انہیں ہدایتکار کاشف نثار نے اپنی ڈرامہ سیریل ’’مسٹراینڈمسزشمیم ‘‘میں کاسٹ کیا ہے جس کی ریکارڈنگ بہت جلد شروع کر د ی جائے گی

۔واضح رہے صباقمراس سے قبل بھی ویب سیریز میں اداکار ی کے جوہر دکھا چکی ہیں جبکہ وہ نعمان اعجاز کے ساتھ اس سے قبل بھی ٹی وی ڈراموں میں کام کرچکی ہیں ۔ جوچلے توجان سے گزرگئے نعمان اعجاز اور صبا قمر کاسپرہٹ ڈرامہ رہاتھا۔دونوں فنکا رپہلی بار ویب سیریز میں میاں بیوی کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment