×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

پاکستان کے نامور سنگر نے اہم اعلان کردیا

ایمزٹی وی(نیوزڈیسک)پاکستان کے نامور غزل گائیک غلام علی نے زندگی بھر ہندوستان میں پرفارم نہ کرنے کا اعلان کردیا.زرائع کے مطابق غلام علی کا کہنا تھا کہ انھوں نے ہندوستان میں مستقبل کے سارے کنسرٹ اور پروگرام منسوخ کردیئے ہیں اور وہ کبھی ہندوستان نہیں آئیں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں