ھفتہ, 20 اپریل 2024


’جراسک ورلڈ ‘ سال کی بہترین فلم قرار دی گئی!

ایمز ٹی وی ( انٹرٹینمینٹ) رواں سال ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ کی فلم ’ جراسک ورلڈ ‘ کو سال کی بہترین فلم قرار دیا گیا ہے۔ یہ فلم ڈیڑھ ارب ڈالر کما کر بلاک بسٹر فلموں میں شامل ہو گئی۔ بلاک بسٹرفلموں کی فہرست میں ’مینیئنز‘ ، ’ایونجرز ایج آف الٹرون‘’فیورس سیون‘،’ ان سائیڈ آؤٹ‘، او ر ’ مشن امپوسیبل روگ نیشن‘شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment