×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45
 Print this page

پاکستانی اداکارہ نے ڈرامہ پروڈیوسر کے ہوش اڑا دئیے

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ)معروف اداکارہ سجل علی نے 15اقساط پرمبنی ڈرامہ سیریل کامعاوضہ 30لاکھ روپے مانگ لیا۔بتایاگیاہے کہ کراچی کے ایک پروڈیوسرنے اپنی نئی سیریل میں کاسٹ کرنے کے لئے ان سے رابطہ کیاتواداکارہ نے تیس لاکھ روپے کی ڈیمانڈکی جس پرپروڈیوسرششدررہ گئے

اورانہیں معاوضہ کم کرنے کی درخواست کی تاہم اداکارہ کاکہناتھاکہ وہ اپنے معاوضے میں کمی نہیں کرسکتیں۔ سجل علی اس سے قبل ایک قسط کامعاوضہ ڈیڑھ لاکھ روپے وصول کرتی تھیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں