منگل, 17 ستمبر 2019


لمس یونیورسٹی جام شورو میں سمپوزیم 6دسمبر کو ہوگا

ایمزٹی وی (تعلیم) لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹرنوشاد احمد شیخ کی زیر صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لمس یونیورسٹی جام شورو میں میڈیسن اور الائنٹ سائنس کا پہلا سمپوزیم 6دسمبر کو لطیف ہال میں منعقد ہوگا جس کی صدارت وزیر صحت جام مہتاب ڈہر کرنگے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment