Print this page

طلبہ کے لئے داخلا لیٹر حاصل کرنے کی آخری تاریخ 3 دسمبر مقرر

ایمزٹی وی (تعلیم) مہران یونیورسٹی کی ویب سائیڈ پر جاری کی گئی میرٹ لسٹ 2014-15 میں داخلا کے لئے کامیاب ہونے والے امیدواروں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اپنے داخلا لیٹر مہران یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن کے آفیس میں سے حاصل کریں، ریگولرطلبہ کے لئے 2دسمبر اور سیلف فنانس اسکیم کے طلبہ کے لئے لیٹر حاصل کرنے کی آخری تاریخ 3 دسمبر مقرر کی گئی ہے، ڈائریکٹر ایڈمیشن نے اپنے اعلامیہ میں مذید کہا ہے کہ امیدوار خود کے ساتھ حلف نامہ اور میڈیکل سرٹیفکیٹ لازمی لائیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں