بدھ, 13 نومبر 2019


تعلیم کو عام کیا جائے، مولانا حسین مسعودی

ایمزتی وی (تعلیم) قاری اکیڈمی فیڈرل بی ایریا میں منعقدہ تعلیمی کانفرنس سے خطاب کے دوران مولانا حسین مسعودی نے کہا کہ پرامن معاشرے کے لئے تعلیم و تربیت کو عام کرنا ہوگا کیونکہ آج اسپرآشوب دور میں جہاں انسان انسان کے خون کا پیاسا نظر آتا ہے ہمیں امن و محبت اور ہم آہنگی کے جذبوں کو فروغ دینا ہوگا تاکہ شہر کو امن کا گہوارہ بنایا جا سکے۔ اس موقع پر مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا رجب علی بنگش، مولانا راہب علی کریمی، مولانا سرباز شگری، مولانا خلیل احمد کمیلی اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment