جمعہ, 19 اپریل 2024


خلاءمیں 56 سالہ خاتون کی چہل قدمی

 

ایمز ٹی وی (دلچسپ و عجیب )سالہ پیگی وائٹسن ایک امریکی خلانورد خاتون ہیں جو متعدد ریکارڈ اپنے نام لکھوا رہی ہیں،حال ہی میں وہ ناسا کے ایک مشن سے واپس لوٹی ہیں اس طرح 56 سال کی عمر میں خلانوردی کا مظاہرہ کرنے والی وہ بزرگ ترین خاتون بن گئی ہیں۔ 56 سالہ پیگی وائٹسن جب یہ مشن مکمل کریں گی تو خلاءمیں سب سے زیادہ وقت(377دن) گزارنے والی پہلی امریکی خاتون بھی بن جائیں گی،اس کے لیے انہیں چھ ماہ مزید خلاءمیں رہنا ہوگا، جب کہ اگلے ماہ وہ 57 سال کی بھی ہوجائیں گی۔ واضح رہے کہ ناسا کے اس مشن کا مقصد عالمی خلائی اسٹیشن میں بہتری لانا ہے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment