جمعرات, 18 اپریل 2024


والدین کا پولیو کےقطرے نہ پلانا مہنگا پڑگیا

 

ایمزٹی وی(صحت)محکمہ صحت کے مطابق بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
پولیو کا نیا کیس ضلع قلعہ عبداللہ سے رپورٹ ہوا۔ رواں سال بلوچستان میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد 3 ہو گئی۔ متاثرہ بچے کے والدین نے ویکسین پلانے سے انکار کیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment