منگل, 23 اپریل 2024


18لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو پلانےکی مہم

 

ایمزٹی وی(صحت)رواں سال کی آخری انسداد پولیو مہم 20دسمبر سے شروع ہو گی۔
 
مہم کے دوران کراچی کی 167یونین کونسلوں میں 5سے کم عمر کے 18لاکھ 50 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
 
جس کےلئے 3ہزار 500 پولیو ورکرز اور سپروائزرز خدمات سرانجام دیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment