جمعہ, 20 جولائی 2018


اڑنے والی ٹیکسی متعارف

 

ایمز ٹی وی (ماسکو/ ٹیکنالوجی ) دنیا کی پہلی ہاور بائیک بنانے والی روسی کمپنی نے پانچ سیٹوں والی اڑنے والی ٹیکسی متعارف کرا دی۔

یہ اڑنے والی جدید ٹیکسی عام پارکنگ ایریا میں پارک ہو گی اور اگلے سال سے فروخت اور سفر کے لئےمارکیٹ میں بھی دستیاب ہوگی

۔اس سے قبل کمپنی نے دبئی پولیس کو ہاور بائیک بھی فراہم کی تھی جس کے بعد اب وہ چوروں کو اڑ کر بھی پکڑسکتی ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment