Print this page

جاپانی ماہرین نے ساڑھے آٹھ میٹر بلند روبوٹ تیار کرلیا

 

ایمز ٹی وی( ٹیکنالوجی ) جاپانی ماہرین نے سائنس فکشن سیریز کے روبوٹ گندام سے متاثر ہوکر ساڑھے آٹھ میٹر اونچا روبوٹ تیار کرلیا جس کا وزن سات ٹن ہے ۔
روبوٹ کے سر پر بیٹھ کر اسے با آسانی کنٹرول کیا جاسکتا ہے ، اس کے دائیں بازو پر بزوکا گن بنائی ہے جس سے ایک سو چالیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے فائر کئے جا سکتے ہیں۔
ماہرین کو صرف ایک مسئلہ درپیش ہے اور وہ یہ کہ اونچے قد کی وجہ سے روبوٹ کو بلڈنگ سے باہر نہیں نکالا جاسکتا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں