جمعہ, 19 اپریل 2024


تمباکونوشی انسانی صحت کے لئے تباہی کا راستہ

 

ایمزٹی وی(صحت)سگر یٹ ، پان ، تمبا کو ، شیشہ ، نسوا ر گٹکا تر ک کر یں ، صحت بہتر اور زندگی خوشگوار کر یں ۔ تمبا کو نو شی انسا ن کی صحت کے لئے مضر ہے ۔ یہ انسان کو مختلف امر اض میں مبتلا کر دیتی ہے اور تبا ہی کے را ستہ پر ڈا ل دیتی ہے ۔
دنیا کی 6 ارب 44 کرو ڑ کی آ با دی میں ایک ارب 20 کر وڑ لو گ تمبا کو نو شی کر تے ہیں جبکہ 50 ارب رو پے اس پر ضا ئع کر دئیے جا تے ہیں۔ ان خیا لا ت کا اظہا ر کر اچی نفسیاتی ہسپتال کے منتظم اعلیٰ ڈا کٹر سید مبین اختر نے عا لمی یو م تر ک تمبا کو نو شی کی مناسبت سےہسپتال میں میڈیا بریفنگ سے خطا ب کے دوران کیا۔
انہو ں نے کہا ہر سال تقریبا60لاکھ افراد سگریٹ نوشی کہ شوق کے نظر ہوجاتے ہیں جب کہ ایک محتاط سروے کے مطابق پاکستان میں تقریبا1 لاکھ افراد سگریٹ نوشی کے سبب ہلاک ہورہے ہیں جس میں 32فیصد مرد اور 6فیصد خواتین شامل ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment