ھفتہ, 20 اپریل 2024


پولیو مہم کے دوارن غفلت کا مظاہرا کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹھٹھہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ گذشتہ انسداد پولیو مہم کے دوارن غفلت کا مظاہرا کرنے والے ملازمین کو فوری طور پر معطل کرکے ان کی تنخواہیں بند کی جائیں۔ انہوں نے تمام متعلقہ محکموں کے افسران کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ موجودہ مہم میں بھرپور کردار ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے محکمہ صحت سے بھرپور تعاون کیا جائے گا تاکہ معصوم بچوں کو معذوری سے بچایا جا سکے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment