Print this page

ملک بھر میں خسرہ مہم کا آغاز

 

اسلام آباد: ملک بھر میں خسرہ سے بچاﺅ مہم کا آغازکردیا گیا ہے۔مہم کا افتتاح صدر مملکت ڈاکڑر عارف علوی نے پولی کلینک اسپتال میں کیا ۔ مہم 15 سے 27اکتوبر تک جاری رہے گی۔ صدر مملکت ڈاکڑر علو ی نے کہا ویکسی نیشن خسرہ سے بچاو کے لیے ضروری ہے اور بچے ہماری قوم کا مستقبل ہے لہذٰا ان کی صحت کے ساتھ کوئی غفلت قابل قبول نہ ہوگی۔ ویکسی نیشن ہر بچے کا حق ہے، اس مہم کہ دوران ملک بھر کے بچوں کو خسرہ سے بچاو کی وعکسی نیشن دینے کے لیے اہم اقدامات کیے گے۔ وفاقی وزیر صحت عامر کیانی اور دیگر اعلٰی عہدے دار بھی موجود تھے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں