ھفتہ, 20 اپریل 2024


مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن جہان فانی سے کو چ کرگئے

 

امریکا: مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن چل بسے انہیں خون کاسرطان لاحق تھا۔ امریکی میڈیا کےمطابق مائیکروسوفٹ قائم کرنےکےوقت ایلن کی عمر22اوربل گیٹس 19برس کےتھے۔ تاہم ایلن نے1983میں مائیکروسوفٹ چھوڑکر اسپورٹس اور ایرواسپیس کےشعبوں میں سرمایہ کاری کرلی تھی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment