بدھ, 24 اپریل 2024


ایک اور کانگو کا مریض سامنے آگیا

صحت : شہر میں ایک اور کانگو کا مریض سامنے آگیا کراچی میں جناح اسپتال کی ایگزیکٹوڈایرکٹرڈاکٹر سیمی جمالی کے مطابق 28 سالہ نہال کراچی کے علاقے ملیر کارہائشی تھا جناح اسپتال میں رواں سال18 افراد کانگو میں مبتلا لائے جا چکے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment