ھفتہ, 20 اپریل 2024


گوگل نے پاکستان کو ایک نئی فہرست میں شامل کرلیا

ویب ڈیسک: گوگل نے پاکستان کو ڈیجیٹل دنیا کا ابھرتا ہوا ملک قرار دے دیا۔

گوگل رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں پاکستان تیزی سے ڈیجیٹل ملک کی شکل میں ابھر کر سامنے آرہا ہے۔
گوگل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ پاکستان کی شہری آبادی میں اضافے سے انٹرنیٹ صارفین کی تعداد بڑھ رہی ہے۔
انٹر نیٹ صارفین کی بڑھتی تعداد کے سبب یہاں مختلف کمپنیوں کے متعدد برانڈزکیلئے کاروبار کے لاتعداد مواقع پیدا ہورہے ہیں۔
ترقی کی یہی رفتار برقرار رہی تو 2030 ءمیں پاکستان دنیا کی چوتھی بڑی ابھرتی ہوئی معاشی ریاست بن جائیگا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment