اتوار, 08 دسمبر 2019


دلیہ دل کے مرض کے لئے بہترین۔

 

اگر آپ دل کے دورے سے بچنا چاہتے ہیں تو دلےہ کھائیں دلیہ ایک صحت بخش اور ہلکی پہلکی غدا ہے اور جسم کو بھرپور توانائی فراہم کرتی ہے ایک ت©حقیق کے مطابو دلیہ امراض قلب کا خطرہ کم کرتا ہے ماہرین کا کہنا ہے کہ آگر آپ نے دلیہ کا استعمال اپنی روز مرہ ذندگی میں کیا تو گویا آپ نے ایک بہترین غذا کا انتخاب کیا غذائیت سے بھرپور دلیہ آپ کو پورا دن چاک و چابند رکھے گا اور توانا رکھے گا ماہرین کے مطابق دلیہ کے بہت سے فوائد ہیں دلیہ کولیسٹرول میں کمی کرتا ہے امراض قلب کے خطرے کو کم کرتا ہے قوت مدافعت میں اضافہ کرتا ہے خون میں شوگر کی سطح کو معمول میں رکھتا ہے اور استھما سے بھی بچاتا ہے ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment