جمعہ, 19 اپریل 2024


وزیرِ مملکت برائے داخلہ کی گفتگو

اسلام آباد :وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ کی نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ، منشیات کے خلاف میں نے خود مہم کا آغاز کیا۔جیو ٹی وی سے بات کرتے ہوئے اُنکا مزید کہنا تھا کہ اس مہم میں مجھے وزیرِ اعظم عمران خان کی پشت پناہی ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ ۲ روز قبل اسلام آباد سے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا تھا، جس کے فون میں وزیرِ مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی کے ساتھ تصاویر پائی گئی تھی اور اُ س شخص کا کہنا تھا کہ وہ شہریار آفریدی کا دوست ہے۔ یہ بھی یاد رہے کہ وہ شخص جو شہریار آفریدی سے دوستی کا دعوی کر رہا تھا ، اُس کو نشے کی حالت میں گرفتار کیا گےا تھا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment