ھفتہ, 20 اپریل 2024


کبوتروں کی دوڑمیں اول نمبرپرآنےوالاکبوتر"ارمانڈو"

لندن:پیپا جوکہ کبوتروں کی نیلامی کا ادارہ ہے اسکے مطابق تین بار طویل سفر کی دوڑ میں فاتح کبوتر ارمانڈو 17 لاکھ میں نیلام کر دیا گیا جسےچین سے تعلق رکھنے والے کبوتر کے شوقین نے اس کو 17 لاکھ پاؤنڈ میں خرید لیا۔
 
ارمانڈو نے ایس پیجن ریس 2018، پیجن اولمپک 2019 اور اینگولومے ریس اپنے نام کی ہے۔پر اب 5 سال کا یہ انوکھا ریٹائر ہو چکا ہے۔پر اسکے آنے والی نسل کو ریس کے لئے تیار کیا جارہا ہے۔
 
ارمانڈو کی نیلامی صرف ایک گھنٹے میں مکمل ہو گئی ۔اور یہ اب تک کا نیلام ہونے والا سب سے مہنگا کبوتر ہے۔
 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment