جمعرات, 25 اپریل 2024


کتےکے بعد سانپوں نےبھی سندھ کی عوام کونہ چھوڑا

کراچی: بدین ٹھٹھہ، تھر پارکر، خیرپور ، سمیت دیگر اضلاع میں 5 ہزار525 افراد سانپ کا شکار بنے ۔محکمہ صحت نے رواں سال اگست تک کے اعداد و شمار جاری کردیئے۔
 
سندھ میں کتے کے کاٹنے کے بعدسانپ کے کاٹنے کے کیسز رپورٹ ہوئے ۔بدین میں 964 تھر پارکر میں 623 خیرپور میں 471 عمر کوٹ میں 250 اور سانگھڑ میں215 افراد سانپ کے کاٹنے کا شکار بنے۔کئی مریضوں کو سندھ کے مختلف ہسپتال میں لایا گیا اور کچھ کو کراچی کے جناح ہسپتال میں لایا گیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment