پیر, 23 ستمبر 2019


اوریئنٹ کمپنی نے android ایل ای ڈی ٹی وی متعارف کرادیا-

ایمز ٹی وی  ( نیوز ڈیسک)

 لاہور....لاہور میں اوریئنٹ سمارٹ ٹی وی کی افتتاحی تقریب ہوئی جس میں نئے ٹی وی کا افتتاح کمپنی کے ایم ڈی محمد طلعت اور میاں احمد فاضل نے کیا۔ سیلز اینڈ مارکیٹنگ ڈائریکٹررحمان طلعت کا کہنا تھا کہ کمپنی نے موبائیل فون کےفنکشن کو سمارٹ ٹی وی میں منتقل کر دیا ہے،صارفین اپنی مرضی سے ڈرامے دیکھنے کے علاوہ بریکنگ نیوز بھی حاصل کرسکیں گے،

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment