جمعرات, 25 اپریل 2024


جان کیری دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) عرب میڈیا کے مطابق جان کیری اپنے دورے کے دوران سعودی وزیر خارجہ عدیل الجبیر اور دیگر خلیجی ممالک کے وزراء سے ملاقاتیں کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق جان کیری اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر برائے یمن امور اسماعیل شیخ احمد اور برطانوی انڈر سیکرٹری برائے مشرق وسطیٰ ٹومیاز ایلوڈ سے بھی ملاقات کریں گے۔ جان کیری اقوام متحدہ کے زیر اہتمام یمن امن مذاکرات کی بحالی کے لئے عرب ممالک کو آمادہ کرنے کے لئے سعودی عرب پہنچے ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment