×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46
 Print this page

آئرش گھوڑا  73 لاکھ ڈالرز سے زائد میں فروخت

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک )برطانیہ میں آئرش ریس کا گھوڑا73 لاکھ ڈالرز سے زائد رقم میں نیلام ہوگیا۔برطانیہ میں گھوڑے کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا تو خریداروں نے بڑھ چڑھ کر بولی لگائی -آئرش گھوڑے کی قیمت 73 لاکھ 73 ہزار ڈالر لگی۔گھوڑے کو شیخ فہد اور چائنا کلب نے خریدا ہے،

پرنٹ یا ایمیل کریں