بدھ, 24 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملہ -

ایمز ٹی وی( فارن ڈیسک)   افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فوجیوں کی بس پر خود کش حملے میں 6 فوجی ہلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق افغان نیشنل آرمی کی بس پر خو دکش حملےکی ذمہ داری طالبان نے قبول کرلی ہے ، دھماکے میں کم ازکم 6 فوجی ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے۔ کرائم برانچ یونٹ کےسربراہ کاکہناہے کہ خود کش حملہ آور پید ل تھا، اور تنگی تراخیل کے مقام پر اُس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment