جمعرات, 25 اپریل 2024


امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبند کروادیا-

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)  امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا ہے۔ امریکاافغانستان میں کوئی جیل نہیں چلارہاہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکاکی تحویل میں اس وقت کوئی قیدی نہیں ہے۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکانےافغانستان میں بگرام حراستی مرکزبندکردیا ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment