بدھ, 17 اپریل 2024


کابل میں مشہور کنگ فو اسٹار بروس لی کے ہم شکل افغانی عباس علی  کی تصاویر انٹرنیٹ پر-

ایمز ٹی وی( فارن ڈیسک )  افغانستان کے شہر کابل میں مشہور کنگ فو اسٹار بروس لی کے ہم شکل افغانی عباس علی زادہ کی تصاویر اور وڈیو کی آج کل انٹر نیٹ پرموجود ہیں -۔انٹر نیٹ پر موجود تصاویر میں عباس بروس لی کی فائٹنگ اسٹائل کی کاپی کرتا نظر آتا ہے ، عباس کا ہئیر اسٹائل بھی بروس لی جیسا ہی ہے ۔عباس کا کہنا ہے کہ وہ ہالی وڈ اسٹار بننا چاہتا ہے ، وہ نن چک سے کنگ فو کی پریکٹس بھی کرتا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment