منگل, 16 اپریل 2024


مس جنوبی افریقہ نے حسینہ عالم کا تاج اپنے سر پر سجا لیا  

ایمزٹی وی (فارن ڈیسک) جنوبی افریقا کی حسینہ نے عالمی ملکہ حسن 2014 کا تاج اپنے سر پرسجا لیا۔ لندن میں لگا حسینوں کا میلا، سخت مقابلے کے بعد 22 سالہ مس جنوبی افریقا رولین اسٹر اس نے میلا لوٹ لیا، سابق ملکہ حُسن فلپائن کی میگن ینگ نے خوشی سے نہال رولین کے سر پر عالمی ملکہ حُسن کا تاج سجایا۔ دوسرے نمبر پر ہنگری کی حسینہ ایڈینا کلسررہیں جبکہ مس امریکا الزبتھ سیفرٹ کو دنیا کی تیسری حسین ترین دوشیزہ کا اعزاز ملا، عالمی مقابلہ حُسن کے 64 ویں مقابلے میں دنیا بھر سے 121 ممالک کی حسینائیں شریک ہوئیں ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment