جمعہ, 29 مارچ 2024


قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد انتقال کر گئے

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) قطر کے سابق امیر شیخ خلیفہ بن حماد التہانی 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ، مرحوم شیخ خلیفہ بن حماد کی عمر 84 سال، وہ قطر کے موجودہ امیر شیخ تمیم کے دادا تھے ، شیخ خلیفہ بن حماد 1972 سے 1995 تک قطر کے حکمراں رہے ، ان کے انتقال پر ملک بھر میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے ،

یاد رہے کہ مرحوم کو 1995 میں ان کے صاحبزادے نے اس وقت اقتدار سے بے دخل کر دیا تھا، مرحوم 2004 میں وطن واپس آگئے تھے اور خاموش زندگی بسر کر رہے تھے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment