جمعرات, 28 مارچ 2024


شہزادہ بدر بن سلمان بن سعود انتقال کرگئے


ایمز ٹی وی(ریاض ) سعودی شاہی خاندان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی ہے ، شہزادہ بدر بن سلمان بن سعود انتقال کرگئے ہیں۔


سعودی پریس ایجنسی کے مطابق شاہی فرمان میں شہزادہ بدر بن سلمان بن سعود کے انتقال کا اعلان کیاگیا اور ان کی نماز جنازہ آج (پیر) کو اداکی جائے گی ۔شاہی فرمان میں کہاگیاکہ نمازجنازہ نماز عصر کے بعد ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں اداکی جائے گی ، اللہ تعالیٰ مرحوم کی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاءفرمائے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment