بدھ, 24 اپریل 2024


عید الفطر کی 10دن کی تعطیلات کا اعلان

 

ایمزٹی وی(ریاض) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دے دی۔
عرب ٹی وی کے مطابق شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کیلیے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment