جمعہ, 19 اپریل 2024


عاطف میاں کی رکنیت معطل، بھارتی میڈیا بلبلا اٹھا

 

نئی دہلی: ماہر معاشیات عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹانے کے فیصلے پر بھارتی میڈیا سٹپٹا گیا۔
بھارتی اخبارنے وزیراعظم عمران خان کی حکومت کو اسلام پسندی میں گھراہوا قراردیتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکومت شروع سے ہی ایسے مسائل میں الجھ گئی ہے اور ماہر معاشیات عاطف میاں کو اقتصادی مشاورتی کمیٹی کی رکنیت سے ہٹانے کا فیصلہ پہلا فیصلہ ہے۔
اخبار کے مطابق تعیناتی کے آغاز میں وزیراعظم عمران خان کی کابینہ نے اس کی حمایت کی تاہم مذہبی جماعتوں اوردیگر کے دبائوپر حکومت کو یہ فیصلہ واپس لینا پڑا۔
 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment