جمعہ, 19 اپریل 2024


جمال کی موت پر شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، سربراہ اقوام متحدہ

 

امریکہ: سربراہ اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی تصدیق کو پریشان کن قرار دے دیا۔ انتونیو گوتریس نے سعودی صحافی جمال خشوگی کی موت کی خبر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ جمال خشوگی کی موت کی تصدیق پریشان کن ہے، جمال کی موت پر شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا کہ موت کے ذمہ داروں کے مکمل احتساب کی ضرورت ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment