Print this page

کشمیر میں ایک بار پھر بھارتی فوج کی بربریت

 

 سری نگر:کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا

قابض فوج نے ضلع کپواڑہ میں سرچ آپریشن کیا. جس کے نتیجے میںکشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا۔

گزشتہ ماہ کے دوران بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں متعد کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔

 

 

پرنٹ یا ایمیل کریں