جمعہ, 19 اپریل 2024


آئی پی ایل کی فیس کتنی؟؟؟ سب سے بڑا انکشاف سامنے آگیا

 

ممبئی: ایک گلوبل سروے میں انکشاف ہواکہ انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑی دنیا کے کسی بھی دوسرے کھیل کی بانسبت فی میچ کے حساب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرتے ہیں، البتہ سالانہ آمدنی کے معاملے میں کرکٹرز امریکن باسکٹ بال این بی اے، امریکن فٹبال این ایف ایل اور انگلش پریمیئر لیگ فٹبال کے مقابلے میں بہت زیادہ پیچھے ہیں۔ آئی پی ایل کا فی میچ معاوضہ دنیا کے تمام کھیلوں میں سب سے زیادہ دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ P

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment