ھفتہ, 20 اپریل 2024


وزراءےکی کارکردگی، وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا

 

وزیراعظم عمران خان کا امریکی اخبار کو انٹرویو ، کہا کہ پاکستان کرائے پر لی ہوئی بندوق نہیں، اب ہم وہ کریں گے جو ہمارے مفاد میں بہتر ہوگا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے انٹرویو میں وزیراعظم عمران خان نے کہناتھا کہ پاکستان نے امریکا کی جنگ لڑتے ہوئے بہت زیادہ نقصان اٹھایا تاہم اب پاکستان امریکا کے ساتھ برابری کی سطح پر باقاعدہ تعلقات چاہتا ہے۔ نواز شریف نے احتساب عدالت میں نیب ریفرنس کی سماعت کے موقع پر کمرہ عدالت میں وقفے کے دوران صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت ہر چیز کی متحمل ہو سکتی ہے ماسوائے موجودہ حکومت کے، میرے وقت ڈالر پوچھے بغیر دس پیسے بھی اوپر نہیں جاتا تھا۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نوازشریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے ٹرائل کی مدت میں آٹھویں بار توسیع کے لیے درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے احتساب عدالت کو نوازشریف کےخلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کا فیصلہ 24 دسمبر تک سنانے کا حکم دے دیا۔ عوامی نمائندوں کی موجیں ختم، قومی شاہراہوں پر دورانِ سفر ٹول ٹیکس دینا ہوگا،سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلی کے اراکین کو ٹول ٹیکس کی ادائیگی کا پابند بنادیا گیا ہے۔اس حوالے سے وزیر مملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کہا کہ عوامی نمائندے محصولات کی ادائیگی میں سرگرمی دکھائیں اور عوام کیلئے مثال بنیں سندھ حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل سلمان طالب الدین نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف کارروائی سے متعلق نظر ثانی اپیل دائر کی۔سندھ حکومت نے اپیل میں مو¿قف اپنایا ہے کہ تجاوزات کے خلاف آپریشن سے انسانی المیہ جنم لے رہا ہے اور کارروائی سے یومیہ اجرت والے لوگ بے روزگار ہورہے ہیں

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment