بدھ, 24 اپریل 2024


ملائیشین وزیرِ اعظم کی پاکستان آمد

ملائی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ وہ ۲۳ مارچ ۲۰۱۹ کو سرمایہ کاروں کہ ہمراہ پاکستان تشریف لائے گئے ۔
اُنکا مزید کہنا تھا کہ میں اُمید رکہتا ہوں کہ یہ دورہ اچھا ہوگا ، اور پاکستان میں سرمایہ کاروں کو بھی اچھا موقع ملے گا۔
یاد رہے کہ جب پاکستانی وزیرِ اعظم عمران خان وزارتِ اعلی کا اہدہ سنبھال کر ملایئیشیا گئے تھے تو وہ کامیاب رہا تھا بلکہ ملائی وزیرِ اعظم مہاتیر محمد نے اچھی طرح استقبال بھی کیا تھا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment