جمعرات, 25 اپریل 2024


سابق سفیر کیمرون منٹر کا کانفرینس سے خطاب

کراچی : سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر کی کراچی میں کانفرینس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ، امریکہ پاکستان کے ساتھ مضبوط تعلقات چاہتا ہے ۔
امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ تعاون کیا اب وقت ہے کہ پاکستان گوڈ گورنینس پر کام کرے ۔
ےاد رہے کہ گزشتہ حفتے امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ نے پاکستان آنے کی نہ صرف خواہش ظاہر کی تھی بلکہ پاکستان سے افغانستان میں امن کے لیے مدد بھی مانگی تھی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment